Online Account No.: PK27 UNIL 0109 0002 3125 1213 | Title: MUHAMMAD ALI | Bank: UBL | Branch Code: 0395 | New Karachi | Pakistan.
Home

Trust

Department of ...
Employment
Education
Help Depart
Medical
Ambulance Service
Activities
Marriage Bureau Management

Quran
Hamd-e-Allah

Books
Pamphlets

Image Gallery

Download Fonts

Contact Us


 

 

SYED TALIB ALI WELFARE TRUST
is distributing monthly ration/groceries,
household equipment, wheel chair etc. in special persons, orphaned
children and widows for last 7 year.

So please appeal to you, submit your donation in Trust Online Account No.: PK27 UNIL 0109 0002 3125 1213 | Title: MUHAMMAD ALI | Bank: UBL | Branch Code: 0395 | New Karachi | Pakistan.

سرگرمیوں/ کارکردگی
Activities
ايک روزہ فری میڈیکل کیمپ
بتاریخ 18 اگست 2102ءبروز اتوار
صبح 10:00 سے 5:00 بجے شام
کیمپ کی منفرد اہم خصوصیت
٭ ہر مرض کے ماہر، نہایت تجربہ کار ڈاکٹرز کی ٹیم آپکی خدمت کیلئے موجود۔
٭ غریبوں کیلئے بہترین موقع اپنے مرض کا چیک اپ کرائیں اور بالکل فری میڈیسن حاصل کریں۔
بمقام: پلاٹ نمبر 208، یوسف گوٹھ، نیو کراچی، کراچی۔
فری آئی اینڈ شوگر ٹیسٹ کیمپ
مورخہ 21اپریل بروز اتوار 2012 ء
کیمپ ٹائمنگ: صبح 10:00 تا شام 04:00
کوالیفائیڈ ڈاکٹرز سے فری چیک اور تمام لیبارٹری ٹیسٹ 50 فیصد رعایت پر کیئے جائیں گے۔
فالج، لقوہ، جوڑوں کے درد، گھٹنوں، کمر گردن وغیرہ کے درد کے مریضوں کی فزیوتھراپی
بمقام: شاہکار ایونیو ریذیڈینشل ویلفیئر ایسوسی ایشن، سرجانی ٹائون۔
خوشخبری
آپ کو جان کر بے حد مسرت ہوگی کہ سابقہ رجسٹرار بقائی ہسپتال (CCU)، سابقہ میڈیکل آفیسر وزارہ العمۃ (سعودی عربیہ)، سابقہ سینئر میڈیکل آفیسر آغا خان ہسپتال، سابقہ سینئر آفیسر چائلڈ ہیلتھ فائونڈیشن،
کیپٹن ڈاکٹر شاہد محمود (چائلڈ اسپیشلسٹ)۔
ایم۔ بی۔ بی۔ ایس، پی۔ ایم۔ ڈی۔ سی (1774-P)
اب سید طالب علی ویلفیئر میڈیکل سینٹر اینڈ میٹرنٹی ہوم
میں شام 5:00 بجے تا 8:00 بجے تک اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
اپنے بچوں کا معائنہ چائلڈ اسپیشلسٹ سے کرائیں۔
لیڈی ڈاکٹر رضوانہ فیصل (گائنی اسپیشلسٹ)۔
پیر تاہفتہ صبح 10:00 سے دوپہر 2:00 بجے
ڈاکٹر یار محمد (چائلڈ اسپیشلسٹ)۔
پیر تاہفتہ شام 6:00 سے 7:00بجے
ڈاکٹر محمد فہیم وارثی (کنسلٹینٹ فزیوتھراپی)۔
پیر تا ہفتہ رات 9:00 سے 10:00 بجے
فری بالکل فری 1 روزہ فری میڈیکل کیمپ
بتاریخ 11 جون 2011ء بروز اتوار
صبح 10:00 سے 5:00 بجے شام
کیمپ کی منفرد اہم خصوصیت
٭ ہر مرض کے ماہر، نہایت تجربہ کار ڈاکٹرز کی ٹیم آپکی خدمت کیلئے موجود۔
٭ غریبوں کیلئے بہترین موقع اپنے مرض کا چیک اپ کرائیں اور بالکل فری میڈیسن حاصل کریں۔
٭ فالج، لقوہ، جوڑوں کے درد، گھٹنوں، کمر گردن وغیرہ کے درد کے مریضوں کی فزیوتھراپی
وقت بچائیے پیسہ بچائیے ہمارے تجربہ اور سہولیات سے فائدہ اٹھائیے صحت بڑی نعمت ہے اس کی قدر کریں۔
بمقام: پلاٹ نمبر 208، یوسف گوٹھ، نیو کراچی، کراچی۔
فری آئی اینڈ شوگر ٹیسٹ کیمپ
مورخہ 12 مارچ بروز اتوار 2011ء
کیمپ ٹائمنگ: صبح 10:00 تا شام 04:00
کوالیفائیڈ ڈاکٹرز سے فری چیک اور تمام لیبارٹری ٹیسٹ 50 فیصد رعایت پر کیئے جائیں گے۔
بمقام: شاہکار ایونیو ریذیڈینشل ویلفیئر ایسوسی ایشن، سرجانی ٹائون۔
SYED TALIB ALI WELFARE TRUST
Online Account No.: PK27 UNIL 0109 0002 3125 1213 | Title: MUHAMMAD ALI | Bank: UBL | Branch Code: 0395 | New Karachi | Pakistan.
Home
Trust
Quran
Books
Download Fonts
Contact Us
SYED TALIB ALI WELFARE TRUST
© Copyright SYED TALIB ALI WELFARE TRUST Rights Reserved
Develop by: SYED MOHSIN ALI
Home | Trust | Quran| Books| Image Gallery | Download Fonts | Contact Us