Department of ...
Employment
Education
Help Depart
Medical
Ambulance Service
Activities
Marriage Bureau Management
SYED
TALIB ALI WELFARE TRUST
is distributing monthly ration/groceries,
household equipment, wheel chair etc. in special persons, orphaned
children and widows for last 7 year.
So please appeal to you, submit your donation in Trust Online Account No.: PK27 UNIL 0109 0002 3125 1213 | Title: MUHAMMAD ALI | Bank: UBL | Branch Code: 0395 | New Karachi | Pakistan.
شعبۂ امدادلاوارث اور بے سہارا میت کے کفن دفن کا انتظام۔
معذور بچوں میں میڈیکل اینڈ فٹنس ایکوپمینٹ کی تقسیم۔
بیوائوں میں راشن و کپڑے کی تقسیم۔
گم شدہ لوگوں کی تلاش۔
مستحق مریضوں کے آپریشن، میڈیکل چیک اپ اور دوائیوں کی تقسیم۔
ناگہانی آفت، سیلاب یا ایمرجنسی میں ہنگامی
مجبور، بے سہارا اور لاوارث قیدیوں کی قانونی مدد۔
ان کاموں میں آپ بھی سید طالب علی ویلفیئر ٹرسٹ کے مددگار بن سکتے ہیںویل چیئر تقسیم کریں
ٹرسٹ ہذا 50 سے زائد معذور افراد کو ویل چیئر فی سبیل اللہ فراہم کرچکی ہے جبکہ 100 سے زائد معذورویل چیئر کے منتظر ہیں۔
ٓٓآپ بھی کم از کم ایک معذورکی ویل چیئر کے لئے2500/- روپے دے کر مدد گار بن جائیں۔بیوائوں، محتاجوں میں راشن تقسیم کریں
سید طالب علی ویلفیئر ٹرسٹ 2005ء سے کورنگی، اورنگی ٹائون، بلدیہ ٹائون، نصرت بھٹو کالونی، ایوب گوٹھ، یوسف گوٹھ اور نیو کراچی کے مفلس، لاچار، بے بس 128 خاندانوں میں (1,28,000) ایک لاکھ اٹھائیس ہزار روپے مالیت کا راشن اور روزمرہ استعمال کی خورد و نوش کی اشیاء باقاعدگی سے فی خاندان 1,000 روپے ماہانہ کا راشن اور روزمرہ استعمال کی خوردونوش کی اشیاء مفت تقسیم کررہی ہے۔
50 سے زائد معذور افراد کو ویل چیئر وغیرہ مفت فراہم کرچکی ہے۔
آپ بھی کم از کم ایک خاندان کو ایک ماہ کا راشن دیکرمددگار بن جائیں۔
روزانہ غریبوں، مسافروں، محتاجوں، اور بیماروں کو کھانا کھلائیں
بھوک و افلاس کے مارے غریبوں، مسافروں، محتاجوں کو کراچی کے مختلف علاقوں ایوب گوٹھ، یوسف گوٹھ، صفورا گوٹھ اور ہسپتالوں میں روزانہ دوپہر کا کھانا فی سبیل اللہ کھلایا جاتا ہے۔
آپ بھی کم از کم ایک آدمی کو کھانا کھلا کر مددگار بن جائیں۔