SYED TALIB ALI WELFARE TRUST
is distributing monthly ration/groceries,
household equipment, wheel chair etc. in special persons, orphaned
children and widows for last 7 year.
So please appeal to you, submit your donation in Trust Online Account No.: PK27 UNIL 0109 0002 3125 1213 | Title: MUHAMMAD ALI | Bank: UBL | Branch Code: 0395 | New Karachi | Pakistan.
ہم اللہ کے حضور سربسجود ہو کر انتہائی عجز و انکساری کے ساتھ اللہ رب العالمین کا احسان مند ہیں۔ جس کی ذاتِ اقدس و اعلیٰ حیّ و قیوم کے بے پایاں فضل وکرم سے اس حقیر و ناچیز بندے نے 1988ء سے قرآن کا ترجمہ پڑھنا اور سمجھنا شروع کیا۔
مترجم نے دورِ حاضر کے تقاضوں کے مطابق قرآنِ مبین کے نسخہ کا ترجمہ انتہائی سلیس اور آسان اردو زبان میں کرنے کی ایک ادنیٰ سی کوشش کی ہے۔
مترجم نے دورِ حاضر کے تقاضوں کے مطابق
قرآنِ مبین کے نسخہ کا ترجمہ انتہائی سلیس اور آسان اردو زبان میں کرنے کی ایک ادنیٰ سی کوشش کی ہے۔
امید ہے مترجم کی اس کاوش سے آپ استفادہ کریں گے اور یہ افادۂ عام کیلئے بہترین کاوش ثابت ہو۔ اللہ ہماری بھول چوک اور کوتاہیوں سے درگزر فرمائے اور ہماری اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول و مقبول فرمائے (بیشک اللہ قبول و مقبول فرمانے والا ہے)۔
ہم اللہ سے دعا گو ہیں ہمارے آپس کے تمام اختلاف جو ہم نے ضدا ضدی میں بنا لیئے ہیں دنیا ہی میں ختم کر دے اور ہمیں ایک امۃ مسلمہ (اللہ کے آگے سر جھکانے والی قوم) بنا دے(بیشک اللہ ہی آپس کے اختلاف ختم کرنے والا ہے)۔
مترجم: اسکالر سید محمد علی (ایڈیٹر ایجوکیشن نیوز)۔