Department of ...
Employment
Education
Help Depart
Medical
Ambulance Service
Activities
Marriage Bureau Management
SYED
TALIB ALI WELFARE TRUST
is distributing monthly ration/groceries,
household equipment, wheel chair etc. in special persons, orphaned
children and widows for last 7 year.
So please appeal to you, submit your donation in Trust Online Account No.: PK27 UNIL 0109 0002 3125 1213 | Title: MUHAMMAD ALI | Bank: UBL | Branch Code: 0395 | New Karachi | Pakistan.
کراچی کی غریب اور دُکھی عوام کی خدمت کے لیے
سید طالب علی ویلفیئر ٹرسٹ کا ایک اور نیک قدم
سید طالب علی ویلفیئر میڈیکل سینٹر
عام اور پیچیدہ امراض کیلئے اوپی ڈی ٹائمنگ
صبح:00 10 تا رات 12:00بجے
میڈیکل سینٹر کی خصوصیات
خواتین و حضرات اور بچوں کے اسپیشلسٹ
کنسلٹنٹ، کولیفائیڈ ڈاکٹرز و لیڈی ڈاکٹرز
حاملہ خواتین کے لیے کولیفائیڈ لیڈی ڈاکٹرز
آنکھوں کا ٹیسٹ اور دیگر امراض کا علاج
ختنہ اور پیدائشی ٹیکے لگائے جاتے ہیں۔
اس کے علاوہ ایکسرے، بلڈ ٹیسٹ، شوگر ٹیسٹ پیشاب ٹیسٹ، الٹراسائونڈ، ای سی جی اور دیگر لیبارٹری ٹیسٹ بھی کیئے جاتے ہیں۔سید طالب علی ویلفیئر آئی کیئر سینٹر
آنکھوں کے معائنہ کیلئے اوپی ڈی ٹائمنگ
صبح:00 10 تا رات 10:00 بجے
آئی کیئر سینٹر کی خصوصیات
٭ کولیفائیڈ ڈاکٹرز سے آنکھوں کا معائنہ
٭ معیاری، اعلیٰ اور دیدہ زیب فریم
٭ معیاری سن گلاسز
٭ نظر کے کونٹکٹ لینس
٭ کلر کونٹکٹ لینس
٭ ٹرانسپیرنٹ کونٹکٹ لینس
اس کے علاوہ میڈیکل سینٹر کی خصوصیات
حاملہ خواتین، حضرات اور بچوں کے اسپیشلسٹ
ایکسرے، بلڈ ٹیسٹ، شوگر ٹیسٹ، پیشاب ٹیسٹ
الٹراسائونڈ، ای سی جی اور دیگر لیبارٹری ٹیسٹایڈریس میڈیکل سینٹر: پلاٹ نمبر 208، یوسف گوٹھ بالمقابل بلاک نمبر 143
سیکٹر 5-D نیو کراچی، نزد بلدیہ اسکول، کراچی۔ رابطہ نمبر: 0301-2467969