Department of ...
Employment
Education
Help Depart
Medical
Ambulance Service
Activities
Marriage Bureau Management
SYED
TALIB ALI WELFARE TRUST
is distributing monthly ration/groceries,
household equipment, wheel chair etc. in special persons, orphaned
children and widows for last 7 year.
So please appeal to you, submit your donation in Trust Online Account No.: PK27 UNIL 0109 0002 3125 1213 | Title: MUHAMMAD ALI | Bank: UBL | Branch Code: 0395 | New Karachi | Pakistan.
اے اللہ ہمیں روزگار عطا فرما اور ہمیں دوسروں کیلئے روزگار تلاش کرنے کے قابل بنا، بیشک اللہ ہی روزگار دینے والا ہے۔
نوکری / روزگار سب کیلئے
شکر ہے اللہ رب العالمین کا کہ ہم بے روزگاری کے خلاف نہ صرف جہاد کر رہے ہیں بلکہ لوگوں کو محنت کی طرف راغب کر کے پرائیویٹ اداروں کی ضرورت کے عین مطابق تعلیمیافتہ ٹیکنیکل و نان ٹیکنیکل، تجربہ کار اور ناتجربے کار میل/ فیمیل اسٹاف مہیا کر رہے ہیں۔ اللہ کا شکر ہے کہ اب تک ہم کراچی کے مختلف پرائیویٹ اداروں، آفس، کمپنیوں، فیکٹریوں، کارخانوں، اسپتالوں، دکانوں، ہوٹلوں، اسکولوں، کالجوں، بینکوں کو 3000 سے زائد میل/ فیمیل اسٹاف مہیا کرچکے ہیں۔ اگر آپ بے روزگار ہیں اور ملازمت کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی درخواست، C.V، دو عدد پاسپورٹ سائز تصاویر اور قومی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی کے ہمراہ صبح 9:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک ’’سید طالب علی ویلفیئر ٹرسٹ‘‘ B-2/2 بلاک 1، میزانائن فلور، الکرم اسکوائر، ایف۔سی۔ ایریا، لیاقت آباد نمبر 10، کراچی تشریف لائیے۔ ان شاء اللہ ہم ملازمت کے حصول میں آپ کی بھرپور مدد کریں گے۔
نوٹ: اسٹاف کے خواہشمند ادارے
بلامعاوضہ فوری اسٹاف کیلئے رجوع کریں۔