Department of ...
Employment
Education
Help Depart
Medical
Ambulance Service
Activities
Marriage Bureau Management
SYED
TALIB ALI WELFARE TRUST
is distributing monthly ration/groceries,
household equipment, wheel chair etc. in special persons, orphaned
children and widows for last 7 year.
So please appeal to you, submit your donation in Trust Online Account No.: PK27 UNIL 0109 0002 3125 1213 | Title: MUHAMMAD ALI | Bank: UBL | Branch Code: 0395 | New Karachi | Pakistan.
اے اللہ میری مدد فرما اور مجھے دوسروں کی مدد کے قابل بنا بے شک اللہ ہی مدد کرنے والا ہے
شعبۂ تعليمشکر ہے اللہ رب العالمین کا جس نے ہمیں خدمت کی یہ سعادت بخشی کہ ٹرسٹ ہذا کے زیر اہتمام ’’طالب القرآن اکیڈمی اینڈ کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ‘‘ 2005 ء سے یوسف گوٹھ، ایوب گوٹھ، خمیسو گوٹھ، صفوراگوٹھ کے غریب،یتیم،بے سہارا،کم آمدنی والے خاندان کے 250 سے زائد بچے،بچیوں کو مفت قرآنی تعلیم، جدید کمپیوٹر کی تعلیم اور موبائل کورس سیکھا رہا ہے۔ ان طلبہ کی تعلیم و تربیت پر ایک لاکھ پچاس ہزار روپے (1,50,000) ماہانہ خرچ ہو رہا ہے۔ اب تک اس ادارے سے 15 لڑکے 10 لڑکیاں قرآن حفظ کرچکے ہیں۔ جبکہ 150 سے زائد طلبہ نے موبائل کورس اور کمپیوٹر کی تعلیم حاصل کی ہے۔